| Qari: |
The Day they are dragged into the Fire on their faces [it will be said], "Taste the touch of Saqar."
اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو
[يَوْمَ يُسْحَبُوْنَ: جس دن وہ گھسیٹے جائیں گے] [ فِي النَّارِ : آگ میں] [عَلٰي وُجُوْهِهِمْ ۭ : اپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا)] [ذُوْقُوْا مَسَّ: چکھو لپٹنا۔ چھونا۔ مس] [ سَقَرَ : دوزخ کا]