[Their] assembly will be defeated, and they will turn their backs [in retreat].
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے
[سَيُهْزَمُ : عنقریب شکست کھا جائے گا] [الْجَمْعُ : جتھا] [وَيُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ : اور وہ پھیر لیں گے پشت۔ پیٹھ]