| Qari: |
But the Hour is their appointment [for due punishment], and the Hour is more disastrous and more bitter.
ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے
[بَلِ السَّاعَةُ: بلکہ قیامت] [مَوْعِدُهُمْ: ان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہے] [ وَالسَّاعَةُ : اور قیامت] [اَدْهٰى : بہت سخت ہے] [وَاَمَرُّ: اور بہت کڑوی]