Or do they say, "We are an assembly supporting [each other]"?
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
[اَمْ يَقُوْلُوْنَ: یا وہ کہتے ہیں] [ نَحْنُ جَمِيْعٌ : ہم سب کے سب۔ جماعت] [مُّنْتَــصِرٌ : بدلہ لینے والے ہیں]