| Qari: |
Are your disbelievers better than those [former ones], or have you immunity in the scripture?
(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے
[اَكُفَّارُكُمْ : کیا کفار تمہارے] [خَيْرٌ : بہتر ہیں] [مِّنْ اُولٰۗىِٕكُمْ : ان لوگوں سے] [اَمْ لَكُمْ بَرَاۗءَةٌ: یا تمہارے لیے کوئی معافی ہے] [ فِي الزُّبُرِ : صحیفوں میں]