| Qari: |
And he had already warned them of Our assault, but they disputed the warning.
اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا
[وَلَقَدْ : اور البتہ تحقیق] [اَنْذَرَهُمْ : اس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)] [بَطْشَتَنَا : ہماری پکڑ سے] [فَتَـمَارَوْا بالنُّذُرِ : تو وہ جھگڑے تنبیہات پر]