| Qari: |
As favor from us. Thus do We reward he who is grateful.
اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
[نِّعْمَةً : بطور نعمت] [مِّنْ عِنْدِنَا ۭ : ہمارے پاس سے] [كَذٰلِكَ نَجْزِيْ : اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں] [مَنْ : اسے] [شَكَرَ : جو شکر ادا کرے]