وَ لَقَدۡ رَاوَدُوۡہُ عَنۡ ضَیۡفِہٖ فَطَمَسۡنَاۤ اَعۡیُنَہُمۡ فَذُوۡقُوۡا عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۷﴾

(37 - القمر)

Qari:


And they had demanded from him his guests, but We obliterated their eyes, [saying], "Taste My punishment and warning."

اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو

[وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُ: اور البتہ تحقیق انہوں نے بہلایا اس کو] [ عَنْ ضَيْفِهٖ: اس کے مہمانوں سے] [ فَطَمَسْـنَآ اَعْيُنَهُمْ : تو موند ڈالیں ہم نے ان کی آنکھیں] [فَذُوْقُوْا : تو چکھو] [عَذَابِيْ وَنُذُرِ : عذاب میر اور ڈراوے میرے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer