| Qari: |
Indeed, We sent upon them a storm of stones, except the family of Lot - We saved them before dawn
تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا
[اِنَّآ : بھیجا ہم نے] [اَرْسَلْنَا : بھیجی ہم نے] [عَلَيْهِمْ : ان پر] [حَاصِبًا : پتھروں کی بارش] [اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ ۭ : سوائے آل لوط کے] [نَجَّيْنٰهُمْ : نجات دی ہم نے ان کو] [بِسَحَرٍ : رات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقت]