| Qari: |
And they denied and followed their inclinations. But for every matter is a [time of] settlement.
اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے
[وَكَذَّبُوْا : اور انہوں نے جھٹلایا] [وَاتَّبَعُوْٓا : اور پیروی کی] [اَهْوَاۗءَهُمْ: اپنی خواہشات کی] [ وَكُلُّ : اور ہر] [اَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ : کام کا وقت مقرر ہے]