| Qari: |
And there has already come to them of information that in which there is deterrence -
اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے
[وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ: اور البتہ تحقیق آئیں ان کے پاس] [ مِّنَ الْاَنْۢبَاۗءِ: خبروں میں سے] [ مَا فِيْهِ : جو اس میں] [مُزْدَجَرٌ : ڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہے]