وَ اِنۡ یَّرَوۡا اٰیَۃً یُّعۡرِضُوۡا وَ یَقُوۡلُوۡا سِحۡرٌ مُّسۡتَمِرٌّ ﴿۲﴾

(2 - القمر)

Qari:


And if they see a miracle, they turn away and say, "Passing magic."

اور اگر (کافر) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہے

[وَاِنْ يَّرَوْا: اور اگر وہ دیکھ لیں] [ اٰيَةً : کوئی بھی نشانی] [يُّعْرِضُوْا : منہ موڑ جاتے ہیں] [وَيَقُوْلُوْا : اور کہتے ہیں] [سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ : جادو ہے گزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسل]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer