Qari: |
Indeed, We are sending the she-camel as trial for them, so watch them and be patient.
(اے صالح) ہم ان کی آزمائش کے لئے اونٹنی بھیجنے والے ہیں تو تم ان کو دیکھتے رہو اور صبر کرو
[اِنَّا مُرْسِلُوا : بیشک ہم بھیجنے والے ہیں] [النَّاقَةِ : اونٹنی کو] [فِتْنَةً لَّهُمْ : آزمائش کے طور پر ان کے لیے] [فَارْتَقِبْهُمْ : پس انتظار کرو ان کا] [وَاصْطَبِرْ : اور صبر کرو]