وَ نَبِّئۡہُمۡ اَنَّ الۡمَآءَ قِسۡمَۃٌۢ بَیۡنَہُمۡ ۚ کُلُّ شِرۡبٍ مُّحۡتَضَرٌ ﴿۲۸﴾

(28 - القمر)

Qari:


And inform them that the water is shared between them, each [day of] drink attended [by turn].

اور ان کو آگاہ کردو کہ ان میں پانی کی باری مقرر کر دی گئی ہے۔ ہر (باری والے کو اپنی) باری پر آنا چاہیئے

[وَنَبِّئْهُمْ : اور آگاہ کرو ان کو] [اَنَّ الْمَاۗءَ : بیشک پانی] [قِسْمَةٌۢ بَيْنَهُمْ ۚ : تقسیم کیا ہوا ہے ان کے درمیان] [كُلُّ شِرْبٍ : ہر ایک کے پانی کی باری] [مُّحْتَضَرٌ : حاضر کی گئی ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer