They will know tomorrow who is the insolent liar.
ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
[سَيَعْلَمُوْنَ : عنقریب وہ جان لیں گے] [غَدًا : کل] [مَّنِ الْكَذَّابُ : کون جھوٹا ہے] [الْاَشِرُ : اترانے والا ہے]