Sailing under Our observation as reward for he who had been denied.
وہ ہماری آنکھوں کے سامنے چلتی تھی۔ (یہ سب کچھ) اس شخص کے انتقام کے لئے (کیا گیا) جس کو کافر مانتے نہ تھے
[تَجْرِيْ: چل رہی تھی] [بِاَعْيُنِنَا ۚ: ہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھ] [ جَزَاۗءً : بدلہ تھا] [لِّمَنْ : اس کے لیے جو] [كَانَ كُفِرَ : تھا انکار کیا گیا۔ کفر کیا گیا]