And We carried him on a [construction of] planks and nails,
اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا
[وَحَمَلْنٰهُ: اور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو] [ عَلٰي ذَاتِ اَلْوَاحٍ : اوپر تختوں والی کے] [وَّدُسُرٍ : اور میخوں والی کے]