And We left it as a sign, so is there any who will remember?
اور ہم نے اس کو ایک عبرت بنا چھوڑا تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
[وَلَقَدْ تَّرَكْنٰهَآ: اور البتہ تحقیق چھوڑ دیا ہم نے اس کو] [ اٰيَةً : ایک نشانی کے طور پر] [فَهَلْ : تو کیا] [مِنْ مُّدَّكِرٍ : ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا]