And his Lord chose him and made him of the righteous.
پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
[فَاجْتَبٰىهُ: تو چن لیا اس کو] [ رَبُّهٗ: اس کے رب نے] [ فَجَــعَلَهٗ: تو بنادیا اس کو] [ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ: صالح لوگوں میں سے]