| Qari: |
If not that a favor from his Lord overtook him, he would have been thrown onto the naked shore while he was censured.
اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
[لَوْلَآ: اگر نہ ہوتی یہ بات] [ اَنْ تَدٰرَكَهٗ: کہ پالیا اس کو] [ نِعْمَةٌ: ایک نعمت نے] [ مِّنْ رَّبِّهٖ: اس کے رب کی طرف سے] [ لَنُبِذَ: البتہ پھینک دیا جاتا] [ بِالْعَرَاۗءِ: چٹیل میدان میں] [ وَهُوَ: اور وہ] [ مَذْمُوْمٌ: مذموم ہوتا]