وَ اِنۡ یَّکَادُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَیُزۡلِقُوۡنَکَ بِاَبۡصَارِہِمۡ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکۡرَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّہٗ لَمَجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۵۱﴾

(51 - القلم)

Qari:


And indeed, those who disbelieve would almost make you slip with their eyes when they hear the message, and they say, "Indeed, he is mad."

اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے

[وَاِنْ يَّكَادُ: اور بے شک قریب ہے کہ ] [ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا] [ لَيُزْلِقُوْنَكَ: البتہ پھیلا دیں گے آپ کو] [ بِاَبْصَارِهِمْ: اپنی نگاہوں سے] [ لَمَّا سَمِعُوا: جب وہ سنتے ہیں] [ الذِّكْرَ: ذکر کو] [ وَيَقُوْلُوْنَ: اور وہ کہتے ہیں] [ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌ: بے شک وہ البتہ مجنون ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer