| Qari: |
Such is the punishment [of this world]. And the punishment of the Hereafter is greater, if they only knew.
(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے
[كَذٰلِكَ: اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے] [ الْعَذَابُ: عذاب] [ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ: اور البتہ عذاب آخرت کا] [ اَكْبَرُ: زیادہ بڑا ہے] [ لَوْ كَانُوْا: کاش وہ ہوتے] [ يَعْلَمُوْنَ: وہ جانتے]