عَسٰی رَبُّنَاۤ اَنۡ یُّبۡدِلَنَا خَیۡرًا مِّنۡہَاۤ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا رٰغِبُوۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - القلم)

Qari:


Perhaps our Lord will substitute for us [one] better than it. Indeed, we are toward our Lord desirous."

امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں

[عَسٰى: امید ہے کہ] [ رَبُّنَآ: ہمارا رب] [ اَنْ يُّبْدِلَنَا: کہ بدل کردے ہم کو] [ خَيْرًا مِّنْهَآ: بہتر اس سے] [ اِنَّآ: بے شک ہم] [ اِلٰى رَبِّنَا: اپنے رب کی طرف] [ رٰغِبُوْنَ: رغبت کرنے والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer