| Qari: |
They are the ones who say, "Do not spend on those who are with the Messenger of Allah until they disband." And to Allah belongs the depositories of the heavens and the earth, but the hypocrites do not understand.
یہی ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول خدا کے پاس (رہتے) ہیں ان پر (کچھ) خرچ نہ کرو۔ یہاں تک کہ یہ (خود بخود) بھاگ جائیں۔ حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے خدا ہی کہ ہیں لیکن منافق نہیں سمجھتے
[هُمُ الَّذِيْنَ: وہ لوگ ہیں] [ يَقُوْلُوْنَ: جو کہتے ہیں] [ لَا تُنْفِقُوْا: نہ تم خرچ کرو] [ عَلٰي: اوپر] [ مَنْ عِنْدَ: اس کے جو پاس ہیں] [ رَسُوْلِ اللّٰهِ: اللہ کے رسول کے] [ حَتّٰى يَنْفَضُّوْا: یہاں تک کہ وہ بھاگ جائیں] [وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے ہیں] [ خَزَاۗىِٕنُ: خزانے] [ السَّمٰوٰتِ: آسمانوں کے] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین کے] [ وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ: لیکن منافق لوگ] [ لَا: نہیں] [ يَفْقَهُوْنَ: سمجھتے]