| Qari: |
They say, "If we return to al-Madinah, the more honored [for power] will surely expel therefrom the more humble." And to Allah belongs [all] honor, and to His Messenger, and to the believers, but the hypocrites do not know.
کہتے ہیں کہ اگر ہم لوٹ کر مدینے پہنچے تو عزت والے ذلیل لوگوں کو وہاں سے نکال باہر کریں گے۔ حالانکہ عزت خدا کی ہے اور اس کے رسول کی اور مومنوں کی لیکن منافق نہیں جانتے
[يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [ لَىِٕنْ رَّجَعْنَآ: البتہ اگر لوٹے ہم] [ اِلَى الْمَدِيْنَةِ: مدینہ کی طرف] [ لَيُخْرِجَنَّ: البتہ ضرور نکالے گا] [ الْاَعَزُّ مِنْهَا: زیادہ عزت والا اس سے] [ الْاَذَلَّ: زیادہ ذلیل کو] [ وَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ: اور اللہ کے لیے ہے عزت] [ وَلِرَسُوْلِهٖ: اور اس کے رسول کے لیے] [ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ: اور مومنوں کے لیے] [ وَلٰكِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ: لیکن منافق لوگ] [ لَا يَعْلَمُوْنَ: علم نہیں رکھتے]