ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ اٰمَنُوۡا ثُمَّ کَفَرُوۡا فَطُبِعَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۳﴾

(3 - المُنٰفِقُون)

Qari:


That is because they believed, and then they disbelieved; so their hearts were sealed over, and they do not understand.

یہ اس لئے کہ یہ (پہلے تو) ایمان لائے پھر کافر ہوگئے تو ان کے دلوں پر مہر لگادی گئی۔ سو اب یہ سمجھتے ہی نہیں

[ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ: یہ بوجہ اس کے کہ بے شک وہ] [ اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [ ثُمَّ كَفَرُوْا: پھر انہوں نے کفر کیا] [ فَطُبِعَ: تو مہر لگا دی گئی] [ عَلٰي: اوپر] [ قُلُوْبِهِمْ: ان کے دلوں کے] [ فَهُمْ: پس وہ] [ لَا يَفْقَهُوْنَ: سمجھتے نہیں ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer