اِتَّخَذُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ جُنَّۃً فَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲﴾

(2 - المُنٰفِقُون)

Qari:


They have taken their oaths as a cover, so they averted [people] from the way of Allah. Indeed, it was evil that they were doing.

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور ان کے ذریعے سے (لوگوں کو) راہ خدا سے روک رہے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ جو کام یہ کرتے ہیں برے ہیں

[اِتَّخَذُوْٓا: انہوں نے بنا لیا] [ اَيْمَانَهُمْ: اپنی قسموں کو] [ جُنَّةً : ڈھال] [ فَصَدُّوْا: تو انہوں نے روکا] [ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کے راستے سے] [ اِنَّهُمْ: بے شک وہ] [ سَاۗءَ: کتنا برا ہے] [ مَا كَانُوْا: جو کچھ وہ ہیں] [ يَعْمَلُوْنَ: وہ کررہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer