وَ اِذَا رَاَیۡتَہُمۡ تُعۡجِبُکَ اَجۡسَامُہُمۡ ؕ وَ اِنۡ یَّقُوۡلُوۡا تَسۡمَعۡ لِقَوۡلِہِمۡ ؕ کَاَنَّہُمۡ خُشُبٌ مُّسَنَّدَۃٌ ؕ یَحۡسَبُوۡنَ کُلَّ صَیۡحَۃٍ عَلَیۡہِمۡ ؕ ہُمُ الۡعَدُوُّ فَاحۡذَرۡہُمۡ ؕ قٰتَلَہُمُ اللّٰہُ ۫ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۴﴾

(4 - المُنٰفِقُون)

Qari:


And when you see them, their forms please you, and if they speak, you listen to their speech. [They are] as if they were pieces of wood propped up - they think that every shout is against them. They are the enemy, so beware of them. May Allah destroy them; how are they deluded?

اور جب تم ان (کے تناسب اعضا) کو دیکھتے ہو تو ان کے جسم تمہیں (کیا ہی) اچھے معلوم ہوتے ہیں۔ اور جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو تم ان کی تقریر کو توجہ سے سنتے ہو (مگر فہم وادراک سے خالی) گویا لکڑیاں ہیں جو دیواروں سے لگائی گئی ہیں۔ (بزدل ایسے کہ) ہر زور کی آواز کو سمجھیں (کہ) ان پر بلا آئی۔ یہ (تمہارے) دشمن ہیں ان سے بےخوف نہ رہنا۔ خدا ان کو ہلاک کرے۔ یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں

[وَاِذَا: پھر جب] [ رَاَيْتَهُمْ: تم دیکھو ان کو] [ تُعْجِبُكَ: اچھے لگیں گے تم کو] [ اَجْسَامُهُمْ: ان کے جسم] [ وَاِنْ يَّقُوْلُوْا: اور اگر وہ بات کریں] [ تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ: تم سنتے جاؤ ان کی بات کو] [ كَاَنَّهُمْ: گویا کہ وہ] [ خُشُبٌ: لکڑیاں ہیں] [ مُّسَنَّدَةٌ: تختہ لگائی ہوئیں] [ يَحْسَبُوْنَ: وہ سمجھتے ہیں] [ كُلَّ صَيْحَةٍ: ہر سخت آواز کو] [ عَلَيْهِمْ: اپنے اوپر] [ هُمُ: وہ] [ الْعَدُوُّ: دشمن ہیں] [ فَاحْذَرْهُمْ: پس ڈرو ان سے۔ بچو ان سے] [ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ : غارت کرے ان کواللہ] [ اَنّٰى يُؤْفَكُوْنَ: کہاں سے وہ پھرے جاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer