| Qari: |
Say, "The knowledge is only with Allah, and I am only a clear warner."
کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں
[قُلْ: کہہ دیجئے] [ اِنَّمَا الْعِلْمُ: بے شک علم] [ عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے پاس ہے] [ وَاِنَّمَآ: اور بے شک] [ اَنَا نَذِيْرٌ: میں ڈرانے والا ہوں] [ مُّبِيْنٌ: کھلم کھلا]