| Qari: |
And they say, "When is this promise, if you should be truthful?"
اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟
[وَيَقُوْلُوْنَ: اور وہ کہتے ہیں] [ مَتٰى: کب ہے] [ هٰذَا الْوَعْدُ: یہ وعدہ] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم] [ صٰدِقِيْنَ: سچے]