فَلَمَّا رَاَوۡہُ زُلۡفَۃً سِیۡٓـَٔتۡ وُجُوۡہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ قِیۡلَ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَدَّعُوۡنَ ﴿۲۷﴾

(27 - الملک)

Qari:


But when they see it approaching, the faces of those who disbelieve will be distressed, and it will be said, "This is that for which you used to call."

سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے

[فَلَمَّا: پھر جب] [ رَاَوْهُ: وہ دیکھ لیں گے اس کو] [ زُلْفَةً: نزدیک] [ سِيْۗـــــَٔتْ: بگڑ جائیں گے] [ وُجُوْهُ الَّذِيْنَ: چہرے ان لوگوں کے] [ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کیا] [ وَقِيْلَ: اور کہہ دیاجائے گا] [ هٰذَا الَّذِيْ: یہ ہے وہ چیز] [ كُنْتُمْ: تھے تم] [ بِهٖ: ساتھ اس کے] [ تَدَّعُوْنَ: تم تقاضا کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer