قُلۡ ہُوَ الَّذِیۡ ذَرَاَکُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۲۴﴾

(24 - الملک)

Qari:


Say, "It is He who has multiplied you throughout the earth, and to Him you will be gathered."

کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے

[قُلْ: کہہ دیجئے] [ هُوَ الَّذِيْ: وہ اللہ وہ ذات ہے] [ ذَرَاَكُمْ: جس نے پھیلایا تم کو] [ فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [ وَاِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ: اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer