قُلۡ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَکُمۡ وَ جَعَلَ لَکُمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡصَارَ وَ الۡاَفۡـِٕدَۃَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۲۳﴾

(23 - الملک)

Qari:


Say, "It is He who has produced you and made for you hearing and vision and hearts; little are you grateful."

کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو

[قُلْ: کہہ دیجئے] [ هُوَ الَّذِيْٓ: وہ ذات ہے] [ اَنْشَاَكُمْ: جس نے پیدا کیا تم کو] [ وَجَعَلَ: اور بنائے اس نے] [ لَكُمُ السَّمْعَ: تمہارے لیے کان] [ وَالْاَبْصَارَ: اور آنکھیں] [ وَالْاَفْــِٕدَةَ: اور دل] [ قَلِيْلًا مَّا: کتنا تھوڑا] [ تَشْكُرُوْنَ: تم شکر ادا کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer