| Qari: |
Then is one who walks fallen on his face better guided or one who walks erect on a straight path?
بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟
[اَفَمَنْ يَّمْشِيْ: کیا پھر جو چلتا ہے] [ مُكِبًّا: سرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کر] [ عَلٰي وَجْهِهٖٓ: اپنے چہرے پر] [ اَهْدٰٓى: زیادہ ہدایت یافتہ ہے] [ اَمَّنْ يَّمْشِيْ: یا جو چلتا ہے] [ سَوِيًّا: سیدھا] [ عَلٰي صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ: سیدھے راستے پر]