| Qari: |
Or who is it that could provide for you if He withheld His provision? But they have persisted in insolence and aversion.
بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں
[اَمَّنْ هٰذَا الَّذِيْ: یا کون ہے وہ جو] [ يَرْزُقُكُمْ: رزق دے گا تم کو] [ اِنْ اَمْسَكَ: اگر تھام لیا۔ روک لیا] [ رِزْقَهٗ: اس نے رزق اپنا] [ بَلْ لَّجُّوْا: بلکہ وہ اڑے ہوئے ہیں] [ فِيْ عُتُوٍّ: سرکشی میں] [ وَّنُفُوْرٍ: بھاگنے میں]