وَ لَقَدۡ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۱۸﴾

(18 - الملک)

Qari:


And already had those before them denied, and how [terrible] was My reproach.

اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا

[وَلَقَدْ: اور البتہ تحقیق] [ كَذَّبَ: جھٹلایا] [ الَّذِيْنَ: ان لوگوں نے] [ مِنْ قَبْلِهِمْ: جو ان سے پہلے تھے] [ فَكَيْفَ: تو کس طرح] [ كَانَ نَكِيْرِ: تھی پکڑ میری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer