اَمۡ اَمِنۡتُمۡ مَّنۡ فِی السَّمَآءِ اَنۡ یُّرۡسِلَ عَلَیۡکُمۡ حَاصِبًا ؕ فَسَتَعۡلَمُوۡنَ کَیۡفَ نَذِیۡرِ ﴿۱۷﴾

(17 - الملک)

Qari:


Or do you feel secure that He who [holds authority] in the heaven would not send against you a storm of stones? Then you would know how [severe] was My warning.

کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے

[اَمْ اَمِنْتُمْ: کیا بے خوف ہوگئے تم کو] [ مَّنْ فِي السَّمَاۗءِ: اس سے جو آسمان میں ہے] [ اَنْ يُّرْسِلَ: کہ وہ بھیجے] [ عَلَيْكُمْ: تم پر] [ حَاصِبًا: پتھروں کی بارش] [ فَسَتَعْلَمُوْنَ: پس عنقریب تم جان لو گے] [ كَيْفَ نَذِيْرِ: کیسے تھا ڈراؤ میرا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer