اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ فَوۡقَہُمۡ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقۡبِضۡنَ ؔۘؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا الرَّحۡمٰنُ ؕ اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیۡءٍۭ بَصِیۡرٌ ﴿۱۹﴾

(19 - الملک)

Qari:


Do they not see the birds above them with wings outspread and [sometimes] folded in? None holds them [aloft] except the Most Merciful. Indeed He is, of all things, Seeing.

کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے

[اَوَلَمْ يَرَوْا: کیا بھلا انہوں نے دیکھا نہیں] [ اِلَى الطَّيْرِ: پرندوں کی طرف] [ فَوْقَهُمْ: ان کے اوپر] [ صٰۗفّٰتٍ: صف بستہ] [ وَّيَقْبِضْنَ: اور سمیٹ لیتے ہیں] [ مَا يُمْسِكُـهُنَّ: نہیں تھامتا ان کو] [ اِلَّا الرَّحْمٰنُ: مگر رحمن] [ اِنَّهٗ: بے شک وہ] [ بِكُلِّ شَيْءٍۢ: ہر چیز کو] [ بَصِيْرٌ: دیکھنے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer