| Qari: |
Does He who created not know, while He is the Subtle, the Acquainted?
بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے
[اَلَا يَعْلَمُ: کیا نہیں جانے گا] [ مَنْ خَلَقَ: وہ جس نے پیدا کیا] [ وَهُوَ اللَّطِيْفُ: اور وہ باریک بین ہے] [ الْخَبِيْرُ: باخبر ہے]