| Qari: |
It is He who made the earth tame for you - so walk among its slopes and eat of His provision - and to Him is the resurrection.
وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے
[هُوَ: وہ] [ الَّذِيْ: اللہ وہ ذات ہے] [ جَعَلَ: جس نے بنایا] [ لَكُمُ الْاَرْضَ: تمہارے لیے زمین] [ ذَلُوْلًا: تابع۔ فرش] [ فَامْشُوْا: پس چلو] [ فِيْ مَنَاكِبِهَا: اس کے اطراف میں] [ وَكُلُوْا: اور کھاؤ] [ مِنْ رِّزْقِهٖ: اس کے رزق میں سے] [وَاِلَيْهِ: اور اسی کی طرف] [ النُّشُوْرُ: دوبارہ زندہ ہونا]