وَ اَسِرُّوۡا قَوۡلَکُمۡ اَوِ اجۡہَرُوۡا بِہٖ ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۱۳﴾

(13 - الملک)

Qari:


And conceal your speech or publicize it; indeed, He is Knowing of that within the breasts.

اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے

[وَاَسِرُّوْا: اور چھپاؤ۔ چپکے سے کرو] [ قَوْلَكُمْ: بات اپنی] [ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ: یا ظاہر کرو اس کو] [ اِنَّهٗ: بے شک وہ] [ عَلِيْمٌۢ: جاننے والا ہے] [ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ: سینوں کے بھید]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer