| Qari: |
On the Day Allah will resurrect them all, and they will swear to Him as they swear to you and think that they are [standing] on something. Unquestionably, it is they who are the liars.
جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں
[يَوْمَ : جس دن] [يَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ : انہیں اٹھائےگا اللہ] [جَمِيْعًا : سب] [فَيَحْلِفُوْنَ : تو وہ قسمیں کھائینگے] [لَهٗ : اس کے لئے] [كَمَا : جیسے] [يَحْلِفُوْنَ : وہ قسمیں کھاتے ہیں] [لَكُمْ : تمہارے لئے، سامنے] [وَيَحْسَبُوْنَ : اور وہ گمان کرتے ہیں] [اَنَّهُمْ : کہ وہ] [عَلٰي شَيْءٍ ۭ : کسی شے پر] [اَلَآ : یاد رکھو] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [هُمُ : وہی] [الْكٰذِبُوْنَ : جھوٹے]