| Qari: |
Never will their wealth or their children avail them against Allah at all. Those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally
خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا اور نہ اولاد ہی (کچھ فائدہ دے گی)۔ یہ لوگ اہل دوزخ ہیں اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے
[لَنْ تُغْنِيَ : ہرگز نہ بچاسکیں گے] [عَنْهُمْ : ان سے ، کو] [اَمْوَالُهُمْ : ان کے مال] [وَلَآ : اور نہ] [اَوْلَادُهُمْ : ان کی اولاد] [مِّنَ اللّٰهِ : اللہ سے] [شَيْـــــًٔا ۭ : کچھ، ذرا] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [اَصْحٰبُ النَّارِ ۭ : دوزخ والے، جہنمی] [هُمْ : وہ] [فِيْهَا : اس میں] [خٰلِدُوْنَ : ہمیشہ رہیں گے]