Qari: |
You see many of them becoming allies of those who disbelieved. How wretched is that which they have put forth for themselves in that Allah has become angry with them, and in the punishment they will abide eternally.
تم ان میں سے بہتوں کو دیکھو گے کہ کافروں سے دوستی رکھتے ہیں انہوں نے جو کچھ اپنے واسطے آگے بھیجا ہے برا ہے (وہ یہ) کہ خدا ان سے ناخوش ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں (مبتلا) رہیں گے
[تَرٰى: آپ دیکھیں گے] [كَثِيْرًا: اکثر] [مِّنْهُمْ: ان سے] [يَتَوَلَّوْنَ: دوستی کرتے ہیں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [لَبِئْسَ: البتہ برا ہے] [مَا قَدَّمَتْ: جو آگے بھیجا] [لَهُمْ: اپنے لیے] [اَنْفُسُهُمْ: ان کی جانیں] [اَنْ: کہ] [سَخِـــطَ: غضب ناک ہوا] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَ: اور] [فِي الْعَذَابِ: عذاب میں] [هُمْ: وہ] [خٰلِدُوْنَ: ہمیشہ رہنے والے]