کَانُوۡا لَا یَتَنَاہَوۡنَ عَنۡ مُّنۡکَرٍ فَعَلُوۡہُ ؕ لَبِئۡسَ مَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۷۹﴾

(79 - المآئدۃ)

Qari:


They used not to prevent one another from wrongdoing that they did. How wretched was that which they were doing.

(اور) برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے کو روکتے نہیں تھے بلاشبہ وہ برا کرتے تھے

[كَانُوْا لَا يَتَنَاهَوْنَ: ایک دوسرے کو نہ روکتے تھے] [عَنْ؛سے] [مُّنْكَرٍ: برے کام] [فَعَلُوْهُ: وہ کرتے تھے] [لَبِئْسَ: البتہ برا ہے] [مَا كَانُوْا: جو وہ تھے] [يَفْعَلُوْنَ: کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer