Qari: |
So will they not repent to Allah and seek His forgiveness? And Allah is Forgiving and Merciful.
تو یہ کیوں خدا کے آگے توبہ نہیں کرتے اور اس سے گناہوں کی معافی نہیں مانگتے اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے
[اَفَلَا يَتُوْبُوْنَ: پس وہ کیوں توبہ نہیں کرتے] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف ( آگے)] [وَيَسْتَغْفِرُوْنَهٗ: اور اس سے بخشش مانگتے] [وَ: اور] [اللّٰهُ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: مہربان]