Qari: |
They have certainly disbelieved who say, "Allah is the third of three." And there is no god except one God. And if they do not desist from what they are saying, there will surely afflict the disbelievers among them a painful punishment.
وہ لوگ (بھی) کافر ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ خدا تین میں کا تیسرا ہے حالانکہ اس معبود یکتا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اگر یہ لوگ ایسے اقوال (وعقائد) سے باز نہیں آئیں گے تو ان میں جو کافر ہوئے ہیں وہ تکلیف دینے والا عذاب پائیں گے
[لَقَدْ كَفَرَ: البتہ کافر ہوئے] [الَّذِيْنَ قَالُوْٓا: وہ لوگ جنہوں نے کہا] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [ثَالِثُ: تین کا] [ثَلٰثَةٍ: تیسرا (ایک)] [وَمَا: اور نہیں] [مِنْ: کوئی] [اِلٰهٍ: معبود] [اِلَّآ: سوائے] [اِلٰهٌ: معبود] [وَّاحِدٌ: واحد] [وَاِنْ: اور اگر] [لَّمْ يَنْتَھُوْا: وہ باز نہ آئے] [عَمَّا: اس سے جو] [يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [لَيَمَسَّنَّ: ضرور پہنچے گا] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کیا] [مِنْهُمْ: ان سے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک]