مَا الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ وَ اُمُّہٗ صِدِّیۡقَۃٌ ؕ کَانَا یَاۡکُلٰنِ الطَّعَامَ ؕ اُنۡظُرۡ کَیۡفَ نُبَیِّنُ لَہُمُ الۡاٰیٰتِ ثُمَّ انۡظُرۡ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۷۵﴾

(75 - المآئدۃ)

Qari:


The Messiah, son of Mary, was not but a messenger; [other] messengers have passed on before him. And his mother was a supporter of truth. They both used to eat food. Look how We make clear to them the signs; then look how they are deluded.

مسیح ابن مریم تو صرف (خدا) کے پیغمبر تھے ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے تھے اور ان کی والدہ (مریم خدا کی) ولی اور سچی فرمانبردار تھیں دونوں (انسان تھے اور) کھانا کھاتے تھے دیکھو ہم ان لوگوں کے لیے اپنی آیتیں کس طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں پھر (یہ) دیکھو کہ یہ کدھر الٹے جا رہے ہیں

[مَا: نہیں] [الْمَسِيْحُ: مسیح] [ابْنُ مَرْيَمَ: ابن مریم] [اِلَّا: مگر] [رَسُوْلٌ: رسول] [قَدْ خَلَتْ: گزر چکے] [مِنْ قَبْلِهِ: اس سے پہلے] [الرُّسُلُ: رسول] [وَاُمُّهٗ: اور اس کی ماں] [صِدِّيْقَةٌ: صدیقہ (سچی۔ ولی)] [كَانَا يَاْكُلٰنِ: وہ دونوں کھاتے تھے] [الطَّعَامَ: کھانا] [اُنْظُرْ: دیکھو] [كَيْفَ: کیسے] [نُبَيِّنُ: ہم بیان کرتے ہیں] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الْاٰيٰتِ: آیات (دلائل)] [ثُمَّ: پھر] [انْظُرْ: دیکھو] [اَنّٰى: کہاں (کیسے] [يُؤْفَكُوْنَ: اوندھے جارہے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer