وَ تَرٰی کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ یُسَارِعُوۡنَ فِی الۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ وَ اَکۡلِہِمُ السُّحۡتَ ؕ لَبِئۡسَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۲﴾

(62 - المآئدۃ)

Qari:


And you see many of them hastening into sin and aggression and the devouring of [what is] unlawful. How wretched is what they have been doing.

اور تم دیکھو گے کہ ان میں اکثر گناہ اور زیادتی اور حرام کھانے میں جلدی کر رہے ہیں بےشک یہ جو کچھ کرتے ہیں برا کرتے ہیں

[وَتَرٰى: اور تو دیکھے گا] [كَثِيْرًا: بہت] [مِّنْهُمْ: ان سے] [يُسَارِعُوْنَ: وہ جلدی کرتے ہیں] [فِي: میں] [الْاِثْمِ: گناہ] [وَالْعُدْوَانِ: اور سرکشی] [وَاَكْلِهِمُ: اور ان کا کھانا] [السُّحْتَ: حرام] [لَبِئْسَ: برا ہے] [مَا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کر رہے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer