وَ اِذَا جَآءُوۡکُمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَ قَدۡ دَّخَلُوۡا بِالۡکُفۡرِ وَ ہُمۡ قَدۡ خَرَجُوۡا بِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا کَانُوۡا یَکۡتُمُوۡنَ ﴿۶۱﴾

(61 - المآئدۃ)

Qari:


And when they come to you, they say, "We believe." But they have entered with disbelief [in their hearts], and they have certainly left with it. And Allah is most knowing of what they were concealing.

اور جب یہ لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے حالانکہ کفر لے کر آتے ہیں اور اسی کو لیکر جاتے ہیں اور جن باتوں کو یہ مخفی رکھتے ہیں خدا ان کو خوب جانتا ہے

[وَاِذَا: اور جب] [جَاۗءُوْكُمْ: تمہارے پاس آئیں] [قَالُوْٓا: کہتے ہیں] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [وَقَدْ دَّخَلُوْا: حالانکہ وہ داخل ہوئے ( آئے)] [بِالْكُفْرِ: کفر کی حالت میں] [وَهُمْ: اور وہ] [قَدْ خَرَجُوْا: نکلے چلے گئے] [بِهٖ: اس (کفر) کے ساتھ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَا: وہ جو] [كَانُوْا: تھے] [يَكْتُمُوْنَ: چھپاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer